اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی کھیراسلاد


ایک پیالے میں کھیرا ڈالیں
ایک چھوٹے پین میں سرکہ، شکر ، نمک اور سرخ مرچ ڈال کر ایک ابال آنے دیں
پھر اسے 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں
اس طرح سیرپ تیار ہو جائے گا
سیرپ کو کھیرے پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
سرو کرنے سے پہلے کھیرے کو نکال لیں اور ایک پلیٹ کے چاروں طرف کھیرا سجا دیں جیسے سلاد سجا تے ہیں
سیرپ کو درمیان میں ڈالیں اس کے اوپر ہری مرچ چھڑک دیں اور سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ