اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی چکن سیلڈ


گوشت میں لہسن پاؤڈر ‘نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ملا کر 10-15منٹ کے لیے رکھیں ۔
اور کارن فلور سے کوٹ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر یں ۔
ایک پیالے میں فرائی کیا ہوا گوشت ‘شملہ مرچیں ‘گاجر ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک اور زیتون کا تیل اچھی طرح مکس کر لیں ۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ