اُردو پوائنٹ پکوان

سونف اور پنیر کا سلاد


پنیر 90گرام سونف 50گرام پالک کے تازہ پتے 250گرام پیاز گول کترا ہوا 1عدد ڈریسنگ کے لئے : زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ لیمن جوس 2کھانے کے چمچ کریم بالائی دار 2کھانے کے چمچ لیموں کا چھلکا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ چینی چائے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ تیار کرنے کا طریقہ: پنیر کے باریک بارچے بنالیں انہیں سونف کے ہمراہ ایک پیالے میں رکھ دیں ۔ پالک کے پتے کاٹیں اور انہیں پیاز کے ہمراہ چار پلیٹوں میں ڈال دیں۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو ایک پیالے میں ڈال کر آہستہ آہستہ ملائیں اور پھر اس مکسچر کو سلادکے اوپر ڈال کر مچھلی یا گوشت کی ڈش کے ہمراہ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ