اُردو پوائنٹ پکوان

سلاد کے لیے پکی ہوئی ڈریسنگ


انڈا ہلکا پھینٹ لیں
میدہ چھان کر دودھ میں حل کرکے انڈے ملالیں
نمک، مرچ، مسٹرڈ اور چینی بھی ملالیں اور سب چیزوں کو ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گاڑھا ہونا شوع ہو تو تھوڑا تھوڑا کرکے سرکہ ملائیں اور پکائیں
کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہوجائے تو آگ سے اتار کر مکھن ملائیں
ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں
فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہے تو خراب نہیں ہوتا
یہ ڈریسنگ آپ کسی بھی سلاد میں خاص طور پر آلو اور انڈوں کے سلاد میں سبزیوں کے سلاد میں چکن اور انناس کے سلاد میں استعمال کرسکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ