اُردو پوائنٹ پکوان

آلوؤں کا سلاد


پہلے آلو اُبال لیں
پھر چھیل کر پتلے پتلے کاٹ ڈالیں
ان کے اوپر نمک اور مرچ چھڑکیں
چھیلے ہوئے پیاز کے بہت پتلے قتلے کاٹ کر ڈالیں
ان سب چیزوں کے اوپر تیل ڈالیں
سلاد والے برتن کو جھٹک کر سب چیزوں کو ہلائیں
اب سرکہ ڈال کر پھر سے جھٹک کر ہلائیں
اگر آلو بہت ٹھنڈے ہوگئے ہیں توتیل اور سرکہ گرم کرکے ڈالیں اور پیش کریں
یہ بہت ہی عمدہ اور خوش ذائقہ سلاد ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ