اُردو پوائنٹ پکوان

مکس فروٹ سلاد


آم ،آڑو ،کیلا اور سیب کو کاٹ لیں ۔ایک پیالے میں مایونیز میں لیموں کا جوس ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں نمک ،کالی مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
کٹے فروٹس ،انگور اور آلو بخارا کو ڈش میں ڈال کر اوپر سے مایو نیز والا مکسچر ڈال کر مکس کریں ۔
پھر اسے بند گوبھی کے پھو ل میں ڈال دیں ۔مکس نٹس سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
 

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ