اُردو پوائنٹ پکوان

کھیر ے اور ڈِل کا سلاد


اجزاء: کھیرا ایک عدد نمک 2چائے کا چمچ ڈریسنگ کے لئے : دہی 3کھانے کے چمچ بالائی والی کریم ایک کھانے کا چمچ ڈِل پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ تیار کرنے کا طریقہ: کھیرے کو چھلیں پھر اس کے باریک قتلے بنا لیں اور ان کو ایک پلیٹ میں رکھ کر اوپر نمک چھڑک دیں۔آدھ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں پھر انہیں پانی میں دھو کر ایک پلیٹ میں رکھ دیں۔ ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو ایک چھوٹے پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔ اب اس ڈریسنگ کو کھیرے کو قتلوں پر انڈیل کر کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ