اُردو پوائنٹ پکوان

اٹالین سیلڈ


ایک پیالے میں میکرونی،شملہ مرچیں ،ہری پیاز،گاجریں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کر لیں
 ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک ،دوسرے پیالے میں کریم،لیموں کا رس،مایونیز،زیتون کا تیل،نمک ،سفید مرچ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں ۔
اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈالیں،
مزیدار اٹالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باﺅل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپڑکے ساتھ سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ