اُردو پوائنٹ پکوان

ھول ویٹ سلاد


اجزاء: گندم(ساری رات بھگی ہوئی) 8اونس نمک حسب ذائقہ سویا ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ سبزمرچیں کٹی ہوئی 3عدد کشمش 2اونس سلاد کے کٹے ہوئے پتے 4کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا 6کھانے کے چمچ تیار کرنے کا طریقہ: نمکین پانی میں ڈیڑھ گھنٹہ گندم ابا لیں۔ پھر نچوڑ کر فوراَََڈریسنگ ملا دیں ۔اور ٹھنڈا کر لیں۔باقی کے اجزاء بھی مکس کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ