اُردو پوائنٹ پکوان

گڈو گڈو سلاد


اجزاء زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ پسا ہوا لہسن ایک پوتھی لوبیا 185گرام گاجریں 250 گرام تریں 250گرام مٹر 125گرام بند گوبھی باریک کتری ہوئی 185گرام مونگ پھلی کا ساس: کھوپرا 30گرام دودھ 4کھانے کے چمچ چھوٹا پیاز کترا ہوا آدھا پسا ہوا لہسن ایک پوتھی پی نٹ بٹر 4کھانے کے چمچ براؤن شوگر ایک چائے کے چمچ سویا ساس 2چائے کے چمچ پسا ہوا زیرہ چائے کے چمچ سرخ مرچ چائے کا چمچ سجاوٹ کے لئے ایک ابلا ہوا انڈہ باریک کترا ہوا تیارکرنے کے لئے: سب سے پہلے مونگ پھلی کا ساس بنائیں ۔ ناریل کو دودھ کے ہمراہ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ا ب اس میں باقی تمام اجزاء ڈال کر مکسچر بنائیں۔زتیون کے تیل کو فرائی پین میں ڈال کر گرم کریں ۔ ا س میں لہسن ڈال کر تین منٹ تک پکا ئیں۔ اس دوران آہستگی سے چمچ ہلاتے رہیں ۔ یہا ں تک کہ لہسن سرخ ہو جائے اب اس میں سے لہسن نکال کر ایک طرف رکھ دیں ۔لوبیے کو ایک برتن میں پانی ڈال کر ابالیں ۔ جب نرم ہو جائے تو نکال کر ایک ٹر ے میں رکھ دیں ۔اب گرجروں اور تروں کو لمبائی کی شکل میں کاٹیں اور انہیں ہوبیے والے پانی میں ڈال کو دو منٹ تک پکائیں اور پھر ٹھنڈے پانی میں دھو لیں ۔مٹروں کو درمیان سے کاٹیں مگر دانے باہر نہ نکالیں اور انہیں بھی ایک منٹ تک ابا لیں۔ اس کے بعد سبزیوں کو لوبیے کے اوپر ڈالیں۔پھر پی نٹ ساس ان کے اوپر ڈالیں اور انڈہ چھڑک کر کھائیں ۔یہ سلاد
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ