اُردو پوائنٹ پکوان

چنے اور مٹروں کا سلاد


اجزاء: گوبھی ڈنٹھل کے بغیر 500گرام کابلی چنے 440گرام کھیرا پتلے سلائس ایک عدد سفید لوبیا 125گرام کا ہو کے پتے چند تھوڑے سے نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ ڈریسنگ کے لئے: کاہوکے پتے 90گرام پیاز باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ کھٹی کریم آدھا کپ زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ سفید سرکہ ایک کھا نے کے چمچ تیا رکرنے کا طریقہ: ایک برتن میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں گوبھی کے چھوٹے چھوٹے پھول کاٹ کر ڈالیں اور انہیں ابالیں ۔ جب پانی کھولنے لگے تو دومنٹ بعد نکال لیں ۔ اب اس گوبھی کو ٹھنڈے پانی میں دھو لیں ایک ٹرے میں رکھ دیں۔ پھر اس ٹرے میں باقی اجزاء بھی ڈال دیں ۔ اب ڈریسنگ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ڈریسنگ تیا رہے ۔ اسے سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ