اُردو پوائنٹ پکوان

بیف سلاد


 گوشت کے ٹکڑے کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں
 پھر اسے نمک ، کالی مرچ لہسن، ایک کھانے کا چمچ اولیوآئل اور سر کے کے ساتھ میرینیٹ کرلیں
 اس میں دو پیالی پانی ڈال کر اتنی دیر ابالیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔
 گوشت کو پانی سے نکال کر چھلنی پر رکھ کر خشک کر لیں اور اسے کے سلائسز کاٹ لیں
حسب پسند سبزیاں جیسا کہ پیاز ،گاجر ،توری، شملہ مرچ وغیرہ لے کر لمبائی میں کاٹ لیں اور ان پر نمک اور اولیو آئل چھڑک کر گرل کر لیں . اولیو ائل، لیموں کا رس اور چلی گارلک ساس کو اچھی طرح ملا کر ساس تیار کر لیں۔
 پھیلے ہوئے پیالے میں گوشت کی سلائنسر اور گرل کی ہوئی
سبزیاں ڈال کر اوپر سے ساس ڈالیں اور بھنے ہوئے تل چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ