اُردو پوائنٹ پکوان

باربی کیو پاستا سیلڈ


پارسلے تھوڑ ے سے پہلے ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے اس میں پاستاڈال دیں ۔
ساتھ میں تیل ڈال دیں ۔جب وہ گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور دوبارہ تھوڑی سی چکنائی لگا دیں ۔
اب چکن بوٹیوں میں لہسن ،باربی کیو سوس ،لال مرچ اور نمک ملا کر گرم کرلیں ۔
جب پانی خشک ہو جائے تو انھیں نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔
پھر ایک پیالے میں پہلے پاستاڈالیں ۔اب اس میں ہاٹ سوس،نمک ،کالی مرچ ،سرکہ اور چینی ملا دیں ۔اس کے بعد مایونیز ،شملہ مرچ اور چکن ملا کر پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ