اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی سیلیری سوپ


سوس پین میں سبزیوں کی یخنی گرم کریں
اُبال آنے پر اس میں سیکیری ‘ پھلیوں ‘ کارن ‘ گاجر ‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ہری مرچیں اورر نمک ڈال دیں
چمچہ مسلسل چلاتی رہیں اور 7-8منٹ تک پکا کر اُتار لیں
چھوٹے سرونگ پیالوں میں گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ