اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی سوپ


اجزاء: سرخ گاجریں 100گرام آلوپیاز 100گرام مٹر 100گرام ٹماٹر 150گرام لہسن دوتریاں ہرادھنیا چند پتے نمک،کالی مرچ حسب ضرورت طریقہ: گاجروں اور آلوؤں کو چھیل کر ایک سائز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے باریک کاٹ لیں مٹروں کے دانے نکال کر رکھ لیں ۔لہسن پیاز چھیل کر باریک کتر لیں ِ ۔ایک برتن میں پانی ڈال کر ان کے چھلکے اتار دیں ۔ ہرا دھنیا بھی کتر لیں ۔پھر ان تمام اجزاء کو چولہے ہر ایک برتن میں پانی ڈال کر چڑھا دیں ۔جب تمام سبزیاں اچھی طرح ملاکر نیچے اتار لیں ۔سوپ تیار ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ