اُردو پوائنٹ پکوان

پمپکن کریمی سوپ


سوس پین میں مکھن گرم کریں
اس میں لہسن ادرک ڈال کر ساتے فرائی کریں
کدو ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
اس میں یخنی ڈال کر ڈھک کر پکائیں
کدو گل جائے تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں
واپس سوس پین میں ڈالیں
اب کریم نمک سیاہ مرچ پاﺅڈر ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں
کریم سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ