اُردو پوائنٹ پکوان

پوٹیٹو کریمی سوپ


سوس پین میں یخنی ،ٹماٹر، سیاہ مرچ پاوٴڈر، سفید مرچ پاوٴڈر، پیاز اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ یخنی کی مقدار آدھی رہ جائے
اس کے بعد یخنی کو چھلنی سے چھان کر دوبارہ سو س پین میں ڈال دیں
ساتھ آلو بھی ڈال دیں چمچہ مسلسل چلاتی رہیں
یخنی اور آلو اچھی طرح مکس کر کے آخر میں کریم شامل کر کے چولہا بند کر دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر اوپر کریم ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ