اُردو پوائنٹ پکوان

مولی گٹونی سوپ


ایک پین میں تیل اور مکھن ڈال کر گرم کرلیں
پھر پیاز لہسن کے جوئے اور گاجر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں
سیب ،کری پاوٴڈر ،زیرہ، دھنیا، تیز پتے اور تیز پتا ڈال کر پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں اور سیب نرم کر لیں
اب یخنی ڈال کر اُبال لیں اور بارہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں
پھر چکن برسیٹ شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ پکائیں
اس کے بعد کوکونٹ ملک ڈال کر دم پر رکھ دیں اور چولہا بند کر دیں
اب لیموں کا رس ،کالی مرچ اور نمک ڈال رک ڈش میں نکال لیں
پھر ہر پیالے میں چاول ڈال کر سوپ ڈال دیں
لیموں اور پارسلے سے گارنش کر کے سرر کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ