اُردو پوائنٹ پکوان

گازپاچو سوپ


بلینڈر میں کھیرا، پیاز، سیلیری ، ٹماٹر کا رس، ٹماٹو پری، سرکہ ، تلسی کے پتے، سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اتنا بلینڈ کریں کہ سوپ کی شکل میں آجائے
سرونگ باؤل میں نکال کر فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ