اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ اونین سوپ


سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں
اب اس میں مرغی کی یخنی، آٹا، بریڈ سلائسز، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر تقریباََ 15 منٹ تک ابالیں
اگر ضرورت ہو تو ایک کپ پانی میں شامل کر لیں
دھیمی آنچ پر 5 منٹ مزید پکانے کے بعد سرونگ باوٴل میں نکال کر پنیر سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ