اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ اونین سوپ


سوس پین میں تیل گرم کر کے پیا کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں
اس میں چکن کی یخنی‘ آٹا‘ بریڈ سلائسز‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر تقریبا 15منٹ تک ابالیں
اگر ضرورت ہوتو ایک پانی بھی شامل کرلیں
سرونگ باؤل میں نکال کر پنیر سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ