اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ اونین سوپ


سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں
اب اس میں مرغی کی یخنی م آٹا ، بریڈ سلائسز، سیاہ مرچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر تقریباََ ۵۱ منٹ تک ابال لیں
اگر ضرورت ہو تو ایک کپ پانی میں شامل کر لیں
دھیمی آنچ پر ۵ منٹ مزید پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر پنیر سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ