اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ویجی سوپ


سوس پین میں یخنی گرم کرکے چکن ،نمک، سیاہ مرچ ، پاﺅڈر،بندگوبھی،شملہ مرچ، ہری پیاز،گاجر،ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر پکائیں
کارن فلور تھوڑے پانی میں گھول کر ڈالیں
سرکہ اور کیچپ شامل کریں
آخرمیں انڈا پھینٹ کر ڈالیں اور تیزی سے چمچہ چلاتی رہیں
مزیدار ویجی سوپ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ