اُردو پوائنٹ پکوان

کولی فلاور سوپ


سوس پین میں پھول گوبھی‘چکن‘پیاز اور 2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت اور گوبھی گل جائیں تو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈ کر کے سوس پین میں ڈالیں
یخنی‘ مکھن‘ سویا سوس‘ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 10منٹ مزید پکائیں
1/2کپ پانی میں کارن فلور گھول کر شامل کریں
ساتھ ہی کریم بھی ڈال کر مکس کرلیں
گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتارلیں
سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ