اُردو پوائنٹ پکوان

سبز مرچ کا اچار


مسٹرڈ اور زیرہ ملائیں
سبزمرچ کو لمبائی میں دو حصے کر کے بیج نکال دیں
ہلدی، کچلا ہوا لہسن، سرکہ، چینی اورنمک اکٹھا کر کے صاف پیالے میں ڈالی اور کپڑے سے ڈھک کر 24 گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ، چینی اور نمک اچھی طرح مکس ہو جائیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ مکسچر کو 5منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر فرائی کر یں
لہسن کے جوئے شامل کر یں اور 5منٹ کے لئے فرائی کر یں
سبز مرچ ڈالیں اور انکے گلنے تک پکائیں لیکن رنگ نہ بدلے، ہلکی آنچ پر 30 منٹ کے لئے پکائیں
جب اچار ٹھنڈاہو جائے تو صاف اور ابالے ہوئے چار میں بھر لیں
اچار ایک ہفتہ بعد استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ