اُردو پوائنٹ پکوان

پھول گوبھی کا اچار


تمام مصالحے صاف کرکے موٹے موٹے کوٹ لیں
تیل پکا کر آگ سے اتار لیں
تیل تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو مصالحہ اس میں ڈال دیں
مصالحہ پکتے تیل میں ڈالنے سے جل جائے گا
جب مصالحہ ہلکا سرخ ہوجائے تو گوبھی بھی ڈال دیجیے اور دھیمی آنچ پر پکائیے
سبزی ذرا نرم ہوجائے تو چولھے سے اُتار لیں
ٹھنڈا ہونے پر چینی سرکے میں ملاکر چولھے پر رکھیں
ہلکی آنچ پر رکھ کر چمچ ہلائیں
جونہی چینی پگھل جائے اچار میں ڈال دیں
کسی صاف روشنی یا شیشے کے مرتبان میں ڈال کر اوپر سے ڈھک کر رکھ دیں
ایک روز دھوپ میں رکھیں تو اچار جلدی تیارہوجائے گا
ویسے بھی دو تین روز میں مزیدار اچار تیار ہوجا تا ہے
نوٹ:
ادرک بھی مصالحے کے ساتھ ہی پیس کر ڈالا جاتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ