اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کا اچار


لیموں دھو کر ابال لیں
چھلکا ادھ گلا ہو جائے توکسی ٹرے میں نکال کر تین گھنٹے تک خشک ہونے دیں
پانی بالکل نہ رہے۔ تو تیز چھری یا چاقو سے دو دو ٹکڑے کر کے مصالحہ لگا کر مرتبان میں ڈالتی جائیں
باقی مصالحہ اوپر سے چھڑ کتی رہیں
تین دن بعد تیل پکا کر ٹھنڈا کر کے ڈال دیں
تمام ٹکڑے تیل میں ڈوبے ہوئے ہوں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ