اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا اچار


آلوؤں میں یہ تمام چیزیں ملائیں
صاف برتن میں ڈھک کر پانچ چھ روز دھوپ میں رکھیں
ہر روز اچھی طرح ہلا دیا کریں تاکہ آلوؤں میں تیل پوری طرح لگارہے
کوشش کریں کہ برتن کو چھڑک کر اچار ہلالیں
اس طرح آلو ٹوٹیں گے نہیں
جلدی تیار کرنے کے لیے اگر چاہیں تو تھوڑی سی چورا کھٹائی یا لیموں کا رس بھی ملاسکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ