اُردو پوائنٹ پکوان

ادرک کا اچار


ادرک کو دھو کر چھیل لیں
باریک گول یا چور کور ٹکڑے کاٹ لیں
سفید زیرہ چاہیں تو موٹا موٹا کوٹ لیں
ورنہ ثابت رہنے دیں
تمام مصالحہ ادرک کے ٹکڑوں پر مل کر کھلے منہ کی شیشی یا مرتبان میں ڈالیں
اوپر سے لیموں کا رس یا سرکہ ڈال دیں
15 یا 20 دن میں ادرک گل جائے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ