اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی والے سیخ کباب


مونگ دال صاف کریں
مونگ دال دھوئیں
اس کے بعد 1کپ پانی میں مونگ دال اُبالیں۔ حتیٰ کہ دال نرم پڑ جائے اور پک کر تیار ہو جائے اور تمام پانی بخارات بن کر اُڑ جائے
پکائی گئی دال بقایا اجزائے ترکیبی ماسوائے آئل کے ساتھ باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں
مکسچر کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ایک موٹی سیخ استعمال کرتے ہوئے دال مکسچر کا ہر ایک حصہ اپنی انگلیاں استعمال کرتے ہوئے اس سیخ پر چڑھائیں اور 100 ملی میٹر/ 4 انچ لمبا کباب بنائیں
ہر ایک کباب پر تھوڑا سا آئل لگائیں
کبابوں کو ایک گرل (Grill) پر پکائیں یا چارکول (کوئلے) بار بی کیو پر پکائیں حتیٰ کہ وہ یکساں انداز میں براؤن بن جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ)
ہری چٹنی کے ہمراہ گررما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
نوٹ:
اگر سیخیں اور باربی کیو دستیاب نہ ہو تب سیخ کبابوں کو پنسلوں (Pencils) پر لپیٹیں اور انہیں ایک توا (Tava) پر پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ