اُردو پوائنٹ پکوان

سٹفڈ پنیر کٹلٹس


گاڑھے املی کے رس میں بھنا زیرہ،اجوائن اور کٹی مرچ ڈال کر مکس کرلیں
 اب ابلے ہوئے آلوؤں کو ہاتھ سے چپٹا کریں
 اور اس پر ایک پیکٹ چیڈر چیز کاٹ کر رکھیں
ساتھ ہی اوپر تھوڑا ٹماٹو کیچپ ڈال دیں
 اسکے بعد دوبارہ آلو کے تہہ دے کر گول کٹر کی مدد سے کاٹیں
 آخر میں انہیں دو عدد پھینٹے ہوئے انڈوں کی مدد سے اور ایک کپ بریڈ کرمبز کے ساتھ فرائی کرلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ