اُردو پوائنٹ پکوان

خستہ گاجر اور آلو کے کباب


کدوکش کئے ہوئے آلوؤں کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھ کر دھولیں اور جس قدر ہو سکے ان کا پانی دبا دبا کر نچوڑ لیں
آلوؤں میں گاجر یں، پیاز، دھنیہ دودھ، انڈے ، آٹا اور زیرہ مکس کر یں
فرائنگ پین میں معمولی سا تیل لگا کر چکنا کر یں اور دو کھانے کے چمچ آمیزہ ڈالیں
دونوں طرف 5-5 منٹ کے لئے پکائیں
اسی طرح تمام کباب تیار کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ