اُردو پوائنٹ پکوان

ایرانی آلو مکس کباب


گوشت کے ریشے کرلیں اور ابلے ہوئے آلوؤں کو پیس لیں۔
پیاز کو پیس کر ابلے ہوئے آلو اور گوشت میں شامل کرلیں۔
بیسن، مرچ ، نمک، گرم مصالحہ، دہی، سبز دھنیا، ادرک اور پسا ہوا انار دانہ ملا کر مکس کرلیں۔
اور اس آمیزے کو پیس کر گول ٹکیاں تیار کرلیں۔
کڑاھی میں تیل گرم کرکے ٹکیوں کو انڈے کے آمیزے میں ڈبو کر تل لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ