اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کے کباب


ارویوں کو چھلکوں سمیت گلالیں
پھر چھیل لیں بیسن میں باقی اجزاء ملا کر گاڑھا آمیزہ بنالیں
ہتھیلی کو چکنا کریں اور اروی اس پر رکھیں اور دبا کر کباب جیسا بنالیں
اسے بیسن کے آمیزے میں لپیٹیں
اس عمل کو دوہراتے ہوئے تمام کباب بنالیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تلیں
سرونگ ڈش کو سلاد پتوں سے سجائیں
اس پر کباب رکھیں اور ہری مرچوں سے سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ