اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کے کباب


اروی کا اُبال کر چھیل لیں اور اس کا بھرتہ بنالیں
بھرتے میں پیاز، لہسن کا جوا، بیسن ،لال مرچ پاوٴڈر، نمک، گرم مصالحہ پاوٴڈر، کھٹائی ،اناردانہ ، ہری مرچیں، ہرادھنیا ڈال کر مکس کر لیں
اب ان کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا کر گرم تیل میں گولڈن ہونے تک تلیں
کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ