اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کے کباب


سب سے پہلے اروی کو دھو کر دیگچی میں ابالنے رکھ دیں
ڈھکن ڈھانک دیں
جب اچھی طرح گل جائے تو نکال کر چھلکا اتار لیں
پھر ایک ایک اروی کو دونوں ہاتھوں کے درمیان رکھ کر کباب کی شکل بنالیں اور ایک برتن میں پھیلا کر رکھتے جائیں
اب ایک گہرے پیالے میں بیسن گھولیں
اس میں سارا مصالحہ ملا دیں
ایک ایک اروی کو بیسن میں ڈبو کر ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ