اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کباب


اروی ابال کر چھلکے اتار لیں
کسی پرات میں ابلی ہوئی ارویوں کا اچھی طرح کچومر بنا لیں
اب تمام مصالحہ پیس کر اور بھنا ہوا بیسن اس کچو مر میں ملائیں
ہرا مصالحہ باریک کاٹ کر ڈالیں اور اچھی طرح ملا لیں
اس کچو مر کی گول گول ٹکیاں بنا لیں
توے پر تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر یہ ٹکیاں تلتی جائیں
دونوں طرف سے سرخ کر کے اتار لیں
چٹنی کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ