اُردو پوائنٹ پکوان

آلوؤں کے چٹ پٹے کباب


سوائے تیل کے تمام اجزا مکس کر یں
آلوؤں کو تل کر گلا لیں اور اس میں تمام اجزا مکس کر کے ٹھنڈا کر لیں
آمیزے کو میش کر لیں اور کباب بنا لیں
گرم تیل میں کباب تل کر سنہری کر لیں
گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ