اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کے کباب


آلو کو ابال کر اچھی طرح کچل لیں
آلو میں نمک، کُٹی سیاہ مرچ، ہری مرچیں، پو دینہ ور ڈبل روٹی کا چورا مکس کر دیں اور کباب بنالیں
انڈے پھینٹ لیں
ایک فرائی پین میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں کبابوں کو انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کر یں
رائتہ ، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ