اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کے گولا کباب


دو چائے کا چمچ تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑ کڑا کر لیں
ہینگ شامل کر کے چند سیکنڈ فرائی کریں
میش کئے ہوئے آلوؤں میں مصالحے ملائیں
پیاز، مرچیں، ادرک، سبز دھنیہ اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کر یں
بیسن، میدہ، نمک اور ہلدی ملا کر پانی سے پیسٹ تیار کریں
سوڈا ملائیں
آلوؤں کے چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر بیسن کے آمیزے میں ڈبوئیں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں
پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ