اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کے کٹلٹس


پنیر، آلو، نمک، بریڈکرمز اور کالی مرچ مکس کر کے یکجان کر لیں
پین ،لیمن جوس، نمک اور سرخ مرچ ملا کر گرائنڈ کر لیں
آلو کے آمیزے کے یکساں طور پر گولے بنائیں اور اسے تھوڑا تھوڑا دبا دیں
بین کا تھوڑا سا آمیزہ لے کر آلوؤں میں بھر کر ٹکیہ کی شکل میں کر لیں
فرائنگ پین میں پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو ڈبو کر تل لیں اور سالسہ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ