اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کباب


آلو ابال لیں اور چھیل کر پیس لیں
اس موادمیں نمک مرچ باریک کتر کر پیاز، ہرا دھنیا اور مرچ ملا دیں اور گول گول ٹکیاں بنا لیں
انڈے پھینٹ لیں اور گول گول ٹکیاں ڈبوڈبو کر گھی میں تل لیں
نوٹ :
انڈے کی بجائے بیسن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
بیسن میں نمک مرچ ملا کر پتلا ساگھو لیں اور ٹکیاں اس میں ڈبو کر تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ