اُردو پوائنٹ پکوان

توری گوشت


توری چھیل کر کاٹ لیں
پیاز کاٹ کر گھی میں سرخ کر کے گوشت بھی ایک منٹ بھون لیں
پھر ٹماٹر کے علاوہ تمام مصالحہ ڈال کر پانی میں گوشت گلائیں
خوب بھون کر توری ڈالیں
اپنے ہی پانی میں گلنے دیں
ٹماٹر ڈال دیں
خیال رکھیں جل نہ جائے
آنچ ہلکی رکھیں
گلنے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ