اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز گوشت


گھی میں پیازتلیں
سرخ ہونے لگے تو نمک، کالی مرچ، الائچی ڈالیں
مرچیں توڑ کر ڈالیں
ذرا سے پانی میں پیاز گلا لیں
گوشت کو تھوڑے سے گھی میں خوب بھون کر پانی ڈال کر گلا لیں
ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور گوشت بھون لیں
پھر گوشت مصالحے کے پیاز میں ڈال کر مدھم آنچ پر دم دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ