اُردو پوائنٹ پکوان

لوکی گوشت


پیاز میں گھی ڈالیں
سرخ کر کے گوشت ایک منٹ بھون کر مصالحہ ڈال دیں
پانی ڈال کر گوشت گلا ئیں
گلنے پر کدو کے موٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں
خوب بھون لیں
بقدر ضرورت پانی ڈالیں
خوشبو آنے لگے تو مدھم آنچ پر کدو گلائیں
کدو گل جائے تو پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں
شوربے میں ابال آ جائے تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ