اُردو پوائنٹ پکوان

گاجرچکن


ایک پیالی پانی میں چکن کو صاف دھو کر ابال لیں ،گاجر کے بڑے ٹکڑیں کاٹ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے ابالیں ۔پیاز اور ٹماٹر کو کیوبز میں کاٹ لیں۔
ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں ،پھر اس میں چکن ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ساتھ ہی کٹی لال مرچ،نمک ،پسی کالی مرچ اور چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور گاجر ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں سرکہ،پیاز اور ٹماٹر کے کیوبز سویا اور ہرادھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ