اُردو پوائنٹ پکوان

پالک کا ساگ


اشیاء: پالک تیل یا گھی دو چمچ نمک ایک چمچ ترکیب: پالک کو دھو کر کاٹ لیں۔ فرائی پین گرم کر یں اس میں تیل ڈال دیں جب گرم ہو جائے تو اس میں پالک اور نمک ڈال دیں۔ تین منٹ پکا ئیں ۔ لگاتار ہلاتے رہیں اور پھر گرما گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ