اُردو پوائنٹ پکوان

پالک کا رائتہ


اشیاء: پالک ایک پاؤ دہی آدھا کلو گرام نمک ومرچ حسب ذائقہ گرم مصالحہ آدھا ٹی سپون(پسا ہوا) ترکیب: اوپر بیان کر دہ اشیاء کے علاوہ پودینہ، سبز مرچ ،سبز دھنیا لے کر باریک پیس لیں اور پھر پالک کو ابال کر باریک پیس لیا جائے۔ اس کے بعد دہی کو پھینٹ کر تمام مصالحہ جات اس میں ڈال دئیے جائیں اور اچھی طرح مکس کرلیں پھر پالک ڈال کر خوب اچھی طرح سے ملا لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور ذائقے سے بھر پور رائتہ تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ