اُردو پوائنٹ پکوان

مولی پالک


پالک کو سل پرپیس کررکھ لیں مصالحہ تیار کریں
پھر اس میں مولی کے کتلے ڈال کر اوپر سے ساگ بھی ڈال دیں
مولی کو دم پر لگانے کے بعد ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور خوب بھونیں۔
جب گھی سالن چھوڑنے لگے تو چولہے سے اتارلیں
اب سالن تیارہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ