اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ


کار ن فلوراور میدے کو مکس کر لیں
اس میں نمک‘لہسن پیسٹ اورگھی ڈال کر مکس کر لیں اور تھورا ساپانی ڈال کر گوندھ لیں
اس گوندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے پیڑے بنالیں اور بیلن سے بیل کر روٹی بنا لیں
نان اسٹک توے پر نہایت احتیاط اور آرام سے ڈالیں
گھی یا تیل ڈال کر دونوں سائیڈ سے کرسپی اور براوٴن ہونے تک تلیں
روٹی کو سرونگ پلیٹ میں رکھ کر اس پر گرم کیا ہوا سرسوں کا ساگ رکھ کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ